Gar Yun Hi Sataana Tha Lyrics in Urdu گر یوں ہی ستانا تھا


Gar Yun Hi Sataana Tha lyrics in Urdu


گر یوں ہی ستانا تھا
پہلے ہی بتا دیتے
گر یوں ہی ستانا تھا
پہلے ہی بتا دیتے
ارمان بھرے دل کو
ہم آگ لگا دیتے
ارمان بھرے دل کو
ہم آگ لگا دیتے
گر یوں ہی ستانا تھا
پہلے ہی بتا دیتے

پہلو میں دبا لیتے
طوفانے محبت کو
پہلو میں دبا لیتے
طوفانے محبت کو
ہم پیار کے سڑکے میں
ارمان لوٹا دیتے
ہم پیار کے سڑکے میں
ارمان لوٹا دیتے
گر یوں ہی ستانا تھا
گر یوں ہی ستانا تھا
پہلے ہی بتا دیتے
معلوم اگر ہوتا
معلوم اگر ہوتا
ان آنکھوں کے پردو میں
ساون کو بتا دیتے
ان آنکھوں کے پردو میں
ساون کو بتا دیتے
گر یوں ہی ستانا تھا
گر یوں ہی ستانا تھا
پہلے ہی بتا دیتے

ہستوں کو رلا دینا
یہ ریت کہا کی ہیں
ہستوں کو رلا دینا
یہ ریت کہا کی ہیں
تم پیار کے پانی سے
روٹو کو ہنسا دے
تم پیار کے پانی سے
روٹو کو ہنسا دے
گر یوں ہی ستانا تھا
پہلے ہی بتا دیتے
گر یوں ہی ستانا تھا
پہلے ہی بتا دیتے۔



Also check out Gar Yun Hi Sataana Tha lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW