غریب جان کے
غریب جان کے ہم کو نا تم مٹا دینا
تمہی نے درد دیا
تمہی نے درد دیا ہیں تمہی دوا دینا
غریب جان کے
لگی ہیں چوٹ کلیجے پے عمر بھر کے لیے
لگی ہیں چوٹ کلیجے پے عمر بھر کے لیے
تڑپ رہے ہیں محبت میں ایک نظر کے لیے
نظر ملاکے
نظر ملاکے محبت سے مسکرا دینا
تمہی نے درد دیا ہیں تمہی دوا دینا
غریب جان کے
جہاں میں اور ہمارا کہاں ٹھکانا ہیں
جہاں میں اور ہمارا کہاں ٹھکانا ہیں
تمہارے در سے کہاں اٹھکے ہمکو جانا ہیں
جو ہو سکے تو
جو ہو سکے تو مقدر میرا جگا دینا
تمہی نے درد دیا ہیں تمہی دوا دینا
غریب جان کے
ملا قرار نا دل کو کسی بہانے سیملا قرار نا دل کو کسی بہانے سے
تمہاری آس لگائے ہیں ایک زمانے سے
کبھی تو اپنی
کبھی تو اپنی محبت کا آسرا دینا
تمہی نے درد دیا ہیں تمہی دوا دینا
غریب جان کے
نظر تمہاری میرے دل کی بات کہتی ہیں
نظر تمہاری میرے دل کی بات کہتی ہیں
تمہاری یاد تو دن رات ساتھ رہتی ہیں
تمہاری یاد کو
تمہاری یاد کو مشکل ہیں اب بھولا دینا
تمہی نے درد دیا ہیں تمہی دوا دینا
تمہی نے درد دیا
ملےگا کیا جو یہ دنیا ہمیں ستائیگی
ملےگا کیا جو یہ دنیا ہمیں ستائیگی
تمہارے بن تو ہمیں موت بھی نا آییگی
کسی کے پیار کو
کسی کے پیار کو آسان نہیں مٹا دینا
تمہی نے درد دیا ہیں تمہی دوا دینا
غریب جان کے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.