گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
شام کہوں میں منگل تارہ
بھور سہانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
جب برتن چھیڑین سرگم
میں بھولوں اپنا ہر گھام
اس آنگن کے در کونے میں
میرا مکھڑا چمکے چمچم
یہی میری دنیا یہی میری دنیا
میں اس دنیا کی دیوانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
لاج سے دلہن پیار سے پتنی
ممتا سے ہیں ماتا کتنا سندر
کتنا پیارا ہو
کتنا سندر کتنا پیارا
ناری کا یہ نتا
ناری کا یہ نتا
سدا نیا ایک روپ
سدا نیا ایک روپ
سدا ایک نئی کہانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
ہے میرے بھگوان
ہے میرے بھگوان
تمہاری دیا نا مجھسے روٹھے
سکھ میں کبھی ابھمان نا آئے
دکھ میں دھیر نا چھٹے
سکھ میں کبھی ابھمان نا آئے
دکھ میں دھیر نا چھٹے
تمہاری دیا نا مجھسے روٹھے
گرے نا آنکھوں سے
گرے نا آنکھوں سے آنچل
بس میں وہ پانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی
میں گھر کی رانی ہوں جی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.