گلوں میں رنگ بھرے،
بادلوں بہار چلے
چلے بھی آؤ،
کے گلشن کا کاروبار چلے
گلوں میں رنگ بھرے،
بادلوں بہار چلے
چلے بھی آؤ،
کے گلشن کا کاروبار چلے
کھابو کا دن ہیں دیکھو ہوائے
سنا رہی ہیں خوشیوں کی داستان
میں چوم لونگا باہیں اٹھاکر
خواہشوں کا نیلا نیلا آسمان
جانے کہا یہ بادل چلے ہیں
کس اور بوندوں کی میہفلے ہیں
بھیگی ہیں روح میری،
کیسا یہ خمار چلے
چلے بھی آؤ، کے
گلشن کا کاروبار چلے
گلوں میں رنگ بھرے،بادلوں بہار چلے
چلے بھی آؤ، کے
گلشن کا کاروبار چلے
ہمنے سنا ہیں
چھوٹے سے ہاتھو میں
چاہیں توہ سمایے سارا جہاں
ہتھیلیو میں تھامے ہیں،
ہمارے بزرگو کی نئی دوا
ہم ہیں سکندر، ہم سہزادے
چھوٹے قدم ہیں
بڑے ہیں ارادے
بری نظر سے کہو،
ہم نظر اتار چلے
چلے بھی آؤ،
کے گلشن کا کاروبار چلے
گلوں میں رنگ بھرے،
بادلوں بہار چلے
چلے بھی آؤ،
کے گلشن کا کاروبار چلے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.