بانکے محبت تم تو بسے ہو Banke Mohabbat Tum To Base Ho Lyrics in Urdu
غصے سے اور کھلتی ہو
مشکل ہوا سمجھانا
غصے سے اور کھلتی ہو
مشکل ہوا سمجھانا
سینے میں اب مچلتا ہیں
ارے سینے میں اب مچلتا ہیں
یہ دل تیرا دیوانا
ہو دل تیرا دیوانا
یہ دل تیرا دیوانا
غصے سے اور کھلتی ہو
مشکل ہوا سمجھانا
غصے سے اور کھلتی ہو
مشکل ہوا سمجھانا
سینے میں اب مچلتا ہیں
ارے سینے میں اب مچلتا ہیں
یہ دل تیرا دیوانا
ہو دل تیرا دیوانا
یہ دل تیرا دیوانا
یہ پیار میرے یار
ہمیشہ سے سجا ہیں
یہ پیار میرے یار
ہمیشہ سے سجا ہیں
یو روٹھ کے نا چلتے
حسینو کی ادا ہیں
اب من کے باہوں مے چھپا لے
اس دل کی میری پیاس بجھا دے
ارے عاشق تو، آوارا تو
آئے اس سے بات بنا نا
پاگل تم اناری ہو
ہے دل تیرا دیوانا
غصے سے اور کھلتی ہو
مشکل ہوا سمجھانا
سینے میں اب مچلتا ہیں
ارے سینے میں اب مچلتا ہیں
یہ دل تیرا دیوانا
ہو دل تیرا دیوانا
یہ دل تیرا دیوانا
یہ شام تیرہ نام ہیں
تم پاس تو آؤ
یہ شام تیرہ نام ہیں
تم پاس تو آؤ
شولے کی طرح میرے دل کو نا جلاؤ
سبنم کی طرح تو آگ بجھا دے
آ کے مجھے سینے سے لگا لے
ندا ہو دیوانا ہوں
تیری نظروں کا مستہونا
ندا ہو دیوانا ہوں
تیری نظروں کا مستہونا
پاگل ہو آوارا ہو
ہے دل تیرا دیوانا
غصے سے اور کھلتی ہو
مشکل ہوا سمجھانا
غصے سے اور کھلتی ہو
مشکل ہوا سمجھانا
سینے میں اب مچلتا ہیں
ارے سینے میں اب مچلتا ہیں
یہ دل تیرا دیوانا
ہو دل تیرا دیوانا
یہ دل تیرا دیوانا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.