ہاں تم ہو
نا تم ہو
تم ہو خاموشی میری
چاہیں بولو یا نا بولو
تم توہ رہوگی میری
تم توہ رہوگی میری
تم توہ رہوگی میری
ہاں۔۔ ہم۔۔۔
میرے راستے کو تم چرا کے
اب راہ میں اپنی ملا دو
جہاں مل سکے سایا تمہارا
وہیں ساتھ میں تھوڑی جگہ دو
تم جہاں کہوگی وہیں پے ملونگا
میں یقین ہوں تیرہ ساتھ ہی رہونگا
تیرا ہوکے، تیرا بانکے
تم ہو توہ میں ہونگا
رہنی ضرورت تیری
چاہیں بولو یا نا بولو
تم توہ رہوگی میرٹم توہ رہوگی میری
تم توہ رہوگی، تم تو رہوگی میری
ہاں۔۔ ہم۔۔۔
تیرہ ساتھ ہیں میرے سایے وہ خاب سے
تیرہ ساتھ ہیں میری خواہشیں
ہارے ہارے ہارے دو نینا
دل ہارے ہارے
پھیکے پھیکے پھیکے بن تیرہ
رنگ میرے سارے
ہارے ہارے ہارے دو نینا
دل ہارے ہارے
پھیکے پھیکے پھیکے بن تیرہ
رنگ میرے سارے
تم ہو توہ میں ہونگا
رہنی ضرورت تیری
چاہیں بولو یا نا بولو
تم توہ رہوگی میری
تم توہ رہوگی میری
تم توہ رہوگی، تم توہ رہوگی میری
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.