ہمارے شوا تمہارے
اور کتنے دیوانے ہیں
ہا تمہارے اور کتنے ٹھیکانے ہیں
قسم سے کسی کو نہیں
میں جنتی، اچھا
اور کسی کو نہیں پہچاتی
چھوڑو چھوڑو یہ تو بہنے ہیں
ہمارے شوا تمہارے
اور کتنے دیوانے ہیں
خوبسورتی اور وفا
دیکھی نا دونوں ایک جگہ
ہا دیکھی نا دونوں ایک جگہ
ہوتے ہیں مرد بڑے شکی
بات ہیں یہ بالکل پکّی
بھولی سی آتی ہو نظر
ہو چنچل چلک مگر
اورت کا دل جانے نہیں
اپ ہمے پہچنے نہیں
چھوڑو چھوڑو ہم بھی سیانے ہیتھمارے شوا تمہارے
اور کتنے دیوانے ہیں
تم ہو پریشا کس گم سے
راز ای دل کہہ دو ہم سے
اپنی کہو چھوڑو میری
کرتے ہو کیوں ہیرا پھیری
یاروں پے تہمت لگتے نہیں
سب کو نشانہ بناتے نہیں
خود ہراجی بواری ہو تم
ایک جگہ کب ٹھہرے ہو تم
چھوڑو چھوڑو ہم تو پروانے ہیں
ہمارے شوا تمہارے
اور کتنے دیوانے ہیں
قسم سے کسی کو نہیں
میں جنتی، اچھا
اور کسی کو نہیں پہچانتی
چھوڑو چھوڑو یہ تو بہنے ہیں
ہمارے شوا تمہارے
اور کتنے دیوانے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.