چہرے میں تیرے لاکھ باتیں ہے
سنلے نظر سے ہم بتاتے ہے
سامنے تو جو آ جائے
تو دھڑکن نہیں سنبھلتی ہے
ہر جگہ تو مجھے دکھے
میری کیا غلطی ہے
کروں کیا یار اسی عشق میں
دل پے نا چلتی ہے
ہر جگہ تو مجھے دکھے
میری کیا غلطی ہے
کروں کیا یار اسی عشق میں
دل پے نا چلتی ہے
ہمم جینے کی میں جو وجہ ڈھونڈتا تھا
رہنے کی جسمیں جگہ ڈھونڈتا تھا
تو ہی تو ہے وہ تو ہی تو ہے
وہ سپنوں میں جسکی ادا دیکھتا تھا
ستاروں پے جسکی دعا بھیجتا تھا
تو ہی تو ہے وہ تو ہی تو ہے
تو دور ذرا سا ہو جائے
تو جان میری نکلتی ہے
ہر جگہ تو مجھے دکھے
میری کیا غلطی ہے
کروں کیا یار اسی عشق میں
دل پے نا چلتی ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.