ہر شام نگاہوں سے
ہر شام نگاہوں سے
یوں جام چھلکتے ہیں
رنگین یہ محفل ہیں
رنگین یہ محفل ہیں
جاجبات بہکتے اہی
ہر شام نگاہوں سے
یہ حسن کا جادو بھی
کرتا ہیں عجب عالم
یہ حسن کا جادو بھی
کرتا ہیں عجب عالم
دیدار کی چاہت میں
دیدار کی چاہت میں
دل اور دھڑکتے ہیں
ہر شام نگاہوں سے
یوں جام چھلکتے ہیں
رنگین یہ محفل ہیں
انجانی ہوں محفل سیبیگانی ہوں منزل سے
انجانی ہوں محفل سے
بیگانی ہوں منزل سے
یہ کون سی دنیا ہیں
یہ کون سی دنیا ہیں
سب لوگ بہکتے ہیں
ہر شام نگاہوں سے
یوں جام چھلکتے ہیں
رنگین یہ محفل ہیں
بزار کی رونق ہیں
بیبک حسینائے
بزار کی رونق ہیں
بیبک حسینائے
گجرے ہیں ادائے ہیں
گجرے ہیں ادائے ہیں
پیمنے کھنکتے ہیں
ہر شام نگاہوں سے
یوں جام چھلکتے ہیں
رنگین یہ محفل ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.