مایوس جوانی دل گھام کی
قسمت کی نیت ٹھیک نہیں
اب پیر کی ٹھوکر کیا کہیے
منزل تو کہا راستہ نا ملا
ہنسنے کی سزا ہیں رونا
رونے کی سزا معلوم نہیں
ہنسنے کی سزا ہیں رونا
رونے کی سزا معلوم نہیں
ہنسنے کی سزا ہیں رونا
آگجے محبت کر بیٹھے
انجام زارا معلوم نہیں
ہنسنے کی سزا ہیں رونا
دل جس سے کوئی لگتا ہیں
وہ کیو اسکو ٹھکراتا ہیں
وہ کیو اسکو ٹھکراتا ہیں
یہ بات جو پوچھی قسمت سیکسمت نے کہا معلوم نہیں
ہنسنے کی سزا ہیں رونا
ہنس ہنس کے آنکھ ملائی تھی
رو روکے ہوئے ہم انسے زدا
رو روکے ہوئے ہم انسے زدا
یہ کیسا روگ دیا تمنے
ہمے جسکے دوا معلوم نہیں
ہنسنے کی سزا ہیں رونا
کچھ اور نہیں بس اتنا ہی
الفت میں ہمے معلوم ہوا
الفت میں ہمے معلوم ہوا
یا انکو وفا معلوم نہیں
یا ہمکو زفا معلوم نہیں
ہنسنے کی سزا ہیں رونا
رونے کی سزا معلوم نہیں
ہنسنے کی سزا ہیں رونا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.