ہندوستان کے ہم ہیں
ہندوستان ہمارا
ہندو مسلم دونوں کی
آنکھوں کا تارہ
ہندوستان کے ہم ہیں
ہندوستان ہمارا
ہندو مسلم دونوں کی
آنکھوں کا تارہ
جہاں ہری کھیتیاں
جھوم رہی ہیں جھوم رہی ہیں
جھک کے جننی کو چوم
رہی ہیں چوم رہی ہیں
جہاں ہری کھیتیاں جھوم
رہی ہیں جھوم رہی ہیں
جھک کے جننی کو چوم
رہی ہیں چوم رہی ہیں
سب جاگ سے اونچا
سب جاگ سے نیارا
سب جاگ سے اونچا
سب جاگ سے نیارا
گنگا جمنا بہیں
جہاں وہ بھارت پیارا
ہندوستان کے ہم ہیں
ہندوستان ہمارا
ہندو مسلم دونوں کی
آنکھوں کا تارہ
جہاں کھیل گئے ہیں کالے کالے
جہاں ہوئے گووند
سنگھ کلوی والے کلوی والے
جہاں کھیل گئے ہیں کالے کالے
جہاں ہوئے گووندسنہ کلوی والے کلوی والے
نانک کی بھومی گرو کا دوارہ
نانک کی بھومی گرو کا دوارہ
ہمالیہ کی چھایا
میں ہیں دیش ہمارا
ہندوستان کے ہم ہیں
ہندوستان ہمارا
ہندو مسلم دونوں کی
آنکھوں کا تارہ
لو چلے سپاہی بانکے
بھارتی بانکے بھارتی
اب آئے سامنے
ہمت کسکی ہمت کسکی
لو چلے سپاہی بانکے
بھارتی بانکے بھارتی
اب آئے سامنے
ہمت کسکی ہمت کسکی
ہر میدان جیتا
ہر میدان مارا
ہر میدان جیتا
ہر میدان مارا
ہندو مسلم نے
ملکے جب یہ للکارا
ہندوستان کے ہم ہیں
ہندوستان ہمارا
ہندو مسلم دونوں کی
آنکھوں کا تارہ
ہندوستان کے ہم ہیں
ہندوستان ہمارا
ہندو مسلم دونوں کی
آنکھوں کا تارہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.