آ جی ایک سنگ
اڑاؤ رنگ
بھیگاؤ انگ کے
ہولی آئی ہے
بہارے لایی ہیں
جیا کو بھائی ہیں
مچلتے آؤ
ترنے گاؤ
گلی مل جاؤ
کے ہولی آئی ہے
بہارے لایی ہیں
جیا کو بھائی ہیں
آ جی ایک سنگ
اڑاؤ رنگ
بھیگاؤ انگ کے
ہولی آئی ہے
بہارے لایی ہیں
جیا کو بھائی ہی
پون جکولا
بگیا بگیا
کلی کلی کو چومے
پون جکولا
بگیا بگیا
کلی کلی کو چومے
موسم آیا
رنگ رنگیلا
دل مستی میں جھومے
چلے نا زور
دیا کا مور
مچائے شور
کے ہولی آئی ہے
بہارے لایی ہیں
جیا کو بھائی ہیں
آ جی ایک سنگ
اڑاؤ رنگ
بھیگاؤ انگ کے
ہولی آئی ہے
بہارے لایی ہیں
جیا کو بھائی ہیں
مست جوانی ڈول رہی ہیڈولے کایا ساری
مست جوانی ڈول رہی ہیں
ڈولے کایا ساری
پیاسی جولی بھیگ کے ٹپکے
مارو یو پچکری
مہکتے بول یہ گورے گل
بنا دے لال
کے ہولی آئی ہے
بہارے لایی ہیں
جیا کو بھائی ہیں
آ جی ایک سنگ
اڑاؤ رنگ
بھیگاؤ انگ کے
ہولی آئی ہے
بہارے لایی ہیں
جیا کو بھائی ہیں
ہم گوکل کے چھورے
گوری تھاریں بیچ ڈگریا
ہم گوکل کے چھورے
گوری تھاریں بیچ ڈگریا
آج تو رنگ کر
کے ہی چھوڑینگے
رادھا تیری چناریا
اب دن ریں نہیں ہے چین
ملالے نین
کے ہولی آئی ہے
بہارے لایی ہیں
جیا کو بھائی ہیں
آ جی ایک سنگ
اڑاؤ رنگ
بھیگاؤ انگ کے
ہولی آئی ہے
بہارے لایی ہیں
جیا کو بھائی ہیں
مچلتے آؤ
ترنے گاؤ
گلی مل جاؤ
کے ہولی آئی ہے
بہارے لایی ہیں
جیا کو بھائی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.