بتاؤں بات تو باتوں
سے بات بڑھتی ہیں
اور چھپاؤں بات تو
سر پے چڑھتی ہیں
ادھر کی بات نا بگڑے
ادھر کی بات رہے
بچاکے بات ہمیں بات
یہ کہانی پڑتی ہیں کیا
یہ ہیں پیار کے نظارے
ہلے ہلا رے ہلے ہلا رے
نگاہوں کے ہسی اشارے
ہلے ہلا رے ہلے ہلا رے
یہ ہیں پیار کے نظارے
ہلے ہلا رے ہلے ہلا رے
کبھی نکھرا کبھی جھگڑا
کبھی شوکھی کبھی غصہ
کبھی نکھرا کبھی جھگڑا
کبھی شوکھی کبھی غصہ
نا یہ انکار نا اقرار
اس مے جیت ہیں نا ہار
توبہ عشق کا ویوپار
توبہ توبہ
کیسا کھیل ہیں پیارے
جو اس ٹکرار کو ہی پیارکہتے ہیں تو ہم ہارے
یہ ہیں پیار کے نظارے
ہلے ہلا رے ہلے ہلا رے
نگاہوں کے ہسی اشارے
ہلے ہلا رے ہلے ہلا رے
یہ ہیں پیار کے نظارے
ہلے ہلا رے ہلے ہلا رے
کبھی بادل کبھی بجلی
کبھی گڑیا کبھی تتلی
کبھی بادل کبھی بجلی
کبھی گڑیا کبھی تتلی
کہی محکی ہوئی زلفیں
کہی بہکی ہوئی نظرے
جو بڑھکر روک لے راہیں
تو اپنا دوش کیا پیارے
کے ہم تو دیکھتے ہیں
شوخ پے اداز تو مارے
یہ ہیں پیار کے نظارے
ہلے ہلا رے ہلے ہلا رے
نگاہوں کے ہسی اشارے
ہلے ہلا رے ہلے ہلا رے
یہ ہیں پیار کے نظارے
ہلے ہلا رے ہلے ہلا رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.