ہم بولیگا توہ بولوگے کے بولتا ہیں
ہم بولیگا توہ بولوگے کے بولتا ہیں
ایک میمساب ہیں ساتھ مے ساب بھی ہیں
ایک میمساب ہیں ساتھ مے ساب بھی ہیں
میمساب سندر سندر ہیں سب بھی خوبصورت ہیں
دونوں پاس پاس ہیں باتیں خاص خاص ہیں
دونیہ چاہیں کچھ بھی بولی،بولی ہم کچھ نہیں بولیگا
ہم بولیگا توہ بولوگے کے بولتا ہیں
ہم بولیگا توہ بولوگے کے بولتا ہیں
ہمارا ایک پڑوسی ہیں نم جسکا جوشی ہیں
ہمارا ایک پڑوسی ہیں نم جسکا جوشی ہیں
وہ پاس ہمارے آتا ہیں، اور ہمکو یہ سمجھتا ہیں
جب دو جوان دل مل جائینگے، تب کچھ نا کچھ توہ ہوگا
او جب دو بادل ٹکرائینگے تو کچھ نا کچھ تو ہوگا
دو سے چار ہو سکتے ہیں
دو سے چار ہو سکتے ہیں،چار سے آٹھ ہو سکتے ہیں
آٹھ سے ساتھ ہو سکتے ہیں
جو کرتا ہیں سو پتا ہیں، ارے اپنے باپ کا کیا جاتا ہیں
جوشی پڑوسی کچھ بھی بولی،بولی ہم کچھ نہیں بولیگا
ہم بولیگا توہ بولوگے کے بولتا ہیں
ہم بولیگا توہ بولوگے کے بولتا ہیں
میرے بڑھیا نانی تھی
میرے بڑھیا نانی تھی لیکن بڑی سیانی تھی
گوڑی مے مجھے بتاتی تھی اور سچی بات سنتی تھی
جب سال سترون لگےگا دل دھڑک دھڑک توہ کریگا
کسی سندری سے نینوا لڑیگا، توہ دل کھسر پھسر بھی کریگا
جب آگ سے گھی ملےگا
جب آگ سے گھی ملےگا پھر گھی بھی توہ پگھلیگا
پگھلیگا جی پگھلیگا، پگھلیگا ہا پگھلیگا
نا آگ سے نا گھی سے ہمکو کیا کسی سے
نانی چاہیں کچھ بھی بولی،بولی ہم کچھ نہیں بولیگا
ہم بولیگا توہ بولوگے کے بولتا ہیں
ہم بولیگا توہ بولوگے کے بولتا ہیں
ہم بولیگا توہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.