ہم ہیں انصاف، ہم ہیں
ہم ہیں انصاف
ہم ہیں انصاف ہم سے
بدلیگا یہ زمانہ
شریفوں کا دوست
ہرمیوں کا پتہ صاف
پتہ صاف، پتہ صاف
پتہ صاف، پتہ صاف…
اپن کا کام اپن کا نام
دونوں اس انصاف
دونوں اس انصاف
جب جب دھرتی پے کہیں پاپ ہوگا
پاپی کا پاپڑ بنانے اسکا باپ ہوگا
نیولا کوڑیگا اب جیسا بھی سانپ ہوگا
ایک ایک گلی میں اب اپنا جاپ ہوگا
ہا ہا ہا!
اپن کا کام اپن کا نام
دونوں اس انصاف!
ہم ہیں انصاف، ہم ہیں
ہم ہیں انصاف
ہم ہیں انصاف ہم سے
بدلیگا یہ زمانہ
اسیلئے رہنا اب انصاف سے در کے
کام کے بعد شرافت سے رہنا گھر پے
کیونکہ باہر ہم ہیں
چاروں طرف ہم ہیں
مطلب کی… بھرشٹاچار کا گلا کٹیگا
اب توہ ہوگا کمال
دھوکبازی کا بھاندا پھوٹیگا
اب ہوگا دھامال
ستیاگرہ کا ڈنڈا پڑےگا
انکی کریگا انکی لالسارے دیشدروہی پٹینگے دیکھو آیا بوال
سارے دیشدروہی پٹینگے دیکھو آیا بوال
دیکھو آیا بوال…
اپن کا کام اپن کا نام
دونوں اس انصاف!
ہم ہیں انصاف، ہم ہیں
ہم ہیں انصاف
ہم ہیں انصاف ہم سے
بدلیگا یہ زمانہ (کس۲)
شریفوں کا جینا مشکل
آزادی میں گھوم رہے کمینے بنداس
سالے کر رہے ہیں کانڈ روز
ہر طرف ہیں بھراشٹراچر
مسلوں کو سلجھانے والے پے ہی اتیاچار ہیں
اب بھوت سیہ لیے اتیاچار
پاپ کرنے والوں کو صاف کرنا پڑےگا
سماپت کرنا ضروری ہیں
حق کی لڑائی
جرم ہو جہاں بھی
ہوگی اسکی پٹائی
دھوکبازوں کو دبوچے
کر نا پایے کچھ بھی
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
ہمسے بچنا مشکل
دیش کی عوام توڈا سوچیں
دیشدروہیوں کی ہار ہوگی
جیت انصاف کی
گندی ہوا ہوگی پر
چلیگی ہوا صاف سی
ہم ہیں انصاف، ہم ہیں
ہم ہیں انصاف
ہم ہیں انصاف ہم سے
بدلیگا یہ زمانہ (کس۲)
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.