ہم جاگے ہم جاگے
جاگ سوئے ری علی
ہم جاگے جاگ سوئے
تم جگو ہم جاگے
جب سوئے ری علی
ہم جاگے جاگ سوئے
دیپ بجھے دو انکھیا مور
پھرتی بات نہارو ٹوری
دیپ بجھے دو انکھیا مور
پھرتی بات نہارو ٹوری
او من بسیا کبھو ملوگے
او من بسیا کبھو ملوگے
تم مل آؤ پریت
دلہن کی کلی گھٹایے
شرمایے کوئی ہاتھ چھڑائے
پریت دلہن کی کلی گھٹایے
شرمایے کوئی ہاتھ چھڑایپریت دلہن کی کلی گھٹایے
شرمایے کوئی ہاتھ چھڑائے
ایک بیچاری بیٹھ جروکھے
ایک بیچاری بیٹھ جروکھے
اسوار ہار پروئے
اسوار ہار پروئے
او اسوار ہار پروئے لیا رے
ہم جاگے جاگ سوئے
یہ برہ کی رات صحیح
یہ اپنی برسات صحیح
یہ برہ کی رات صحیح
یہ اپنی برسات صحیح
جب چلکے برہن کی انکھیا
یہ برہن سنگ رویے
او یہ برہن سنگ رویے لیا رے
ہم جاگے جاگ سوئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.