ہم تیرہ ستم کا
کبھی شکوہ نا کریںگے
ہم تیرہ ستم کا
کبھی شکوہ نا کریںگے
مار جائینگے پر عشق
کو رسوا نا کریںگے
مار جائینگے پر عشق
کو رسوا نا کریںگے
جتنی وفا نبھ سکی
ہم تو نبھا چلے
جتنی وفا نبھ سکی
ہم تو نبھا چلے
تم خوش رہو سدا
یہی کرتے دعا چلے
اب تجھسے کوئی اور
تامنا نا کریںگے
مار جائینگے پر عشقکو رسوا نا کریںگے
ہونے کو ہیں ہماری
آج زندگی کی شام
ہونے کو ہیں ہماری
آج زندگی کی شام
ہم تو چلے جہاں سے
لو آخری سلام
لو آخری سلام
ہم بدنسیب اب
تجھے دیکھا نا کریںگے
مار جائینگے پر عشق
کو رسوا نا کریںگے
ہم تیرہ ستم کا
کبھی شکوہ نا کریںگے
مار جائینگے پر عشق
کو رسوا نا کریںگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.