جابن میرا ایٹم بامب ہیں Joban Mera Atom Bomb Hai Lyrics in Urdu
ہم توہ لوٹ گئے یوں
حسن کے بازاروں میں
محکی بہاروں میں
رنگین نظاروں میں
ہم توہ لوٹ گئے یوں
حسن کے بازاروں میں
محکی بہاروں میں
رنگین نظاروں میں
محکی بہاروں میں
رنگین نظاروں میں
بڑے گورے بڑے موسم نظر آتے ہو
ہماری جان پے کیا کیا یہ ظلم دھ تے ہو
نا یہ خنجر نا یہ چاقو سے وار کرتے ہیں
یہ کاٹیلنا نظر سے شکار کرتے ہیں
بدن میں خوشبو ہیں
پھولو بڑی نزاکت ہیں
یہ لڑکی لڑکی نہیں ہیں
کوئی قیامت ہیں۔۔
یہ لڑکی لڑکی نہیں ہیں
کوئی قیامت ہیں۔۔
ہم توہ لوٹ گئے یوں
حسن کے بازاروں میں
محکی بہاروں میں
رنگین نظاروں میں
محکی بہاروں میں
رنگین نظاروں میں
وفا کا جال بچھا کر ہمیں فساتے ہو۔۔
نظر ملا کے دیوانا ہمیں بناتے ہو
تیرہ نیت وہ خیالت سمبھلتی ہوں میں
نہیں نادان ہوں ہر بات سمجھتی ہوں میں۔
دل میں چو لوں توہ کاتا گلاب ہو جائے
نظر ملاؤ توہ پانی شرب ہو جائے
نظر ملاؤ توہ پانی شرب ہو جائے
ملا نا آپ کے جیسا کوئی ہزارو میں
نہیں بہاروں میں
نا چاند تاروں میں
نہیں بہاروں میں
نا چاند تاروں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.