ہماری ادھوری کہانی (ٹائٹل) Hamari Adhuri Kahani Title Lyrics in Urdu
ہے ہمنوا مجھے اپنا بنا لے
سوکھی پڑی دل کی اس زمین کو بھیگا دے
ہم۔۔ہوں اکیلا، زارا ہاتھ بڑھا دے
سوکھی پڑی دل کی اس زمین کو بھیگا دے
کب سے میں در در پھر رہا
مسافر دل کو پناہ دے
تو آوارگی کو میری آج تھیہرا دے
ہو سکے توہ توڈا پیار جتا دے
سوکھی پڑی اس دل کی زمین کو بھیگا دے
مرجھایی سی شاخ پے دل کی
پھول کھلتے ہیں کیوں
بات گلوں کی ذکر مہک کا
اچھا لگتا ہیں کیوں
ان رنگو سے تنے ملایا
جنسے کبھی میں مل نا پایا
دل کرتا ہیں تیرا شکریا
پھر سے بہارے تو لا دیدل کا سونا بنجر مہکا دے
سکھی پڑی دل کی اس زمین کو بھیگا دے
ہم۔۔ہوں اکیلا، زارا ہاتھ بڑھا دے
سوکھی پڑی دل کی اس زمین کو بھیگا دے
ویسے توہ موسم گزرے ہیں
زندگی میں کائی
پر اب نا جانے کیوں مجھے وہ
لگ رہے ہیں حسین
تیرہ آنے پر جانا میںنے
کہیں نا کہیں زندہ ہوں میں
جینے لگا ہوں میں اب یہ فضائیں
چہرے کو چھوتی ہوائیں
انکی طرح دو قدم توہ بڑھا لے
سوکھی پڑی دل کی اس زمین کو بھیگا دے
او۔۔ہوں اکیلا، زارا ہاتھ بڑھا دے
سوکھی پڑی دل کی اس زمین کو بھیگا دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.