او او ماہیا
او او ماہیا ماہیا
کبھی نہیں جانا میری اکھیوں سے دور
تیرے بنا جینا مجھے نیے منظور
دل پے چڑھا ہے تیرا ہی سرور
تیرے بنا جینا مجھے نیے منظور
میری انی سی تو گل منجا
او مکھانا انی سی تو گل منجا
میری انی سی تو گل منجا
او مکھانا انی سی تو گل منجا
جتنی بھی سانسے مجھے رب نے نوازی
تیرے نام لکھدو آج
تیرے نام لکھدو آج
تیرے سوا دل پے نا حق ہے کسی کا
علان کردو آج
علان کردو آج
میری انی سی تو گل منجا
او مکھانا انی سی تو گل منجا
میری انی سی تو گل منجا
او مکھانا انی سی تو گل منجا
ماہیا وہ
ماہیا وہ
تیری پرچھائی میں تو میرا ہمسایا
اب تو جہاں میں وہاں
اب تو جہاں میں وہاں
دل جاں نثار تیرے مکھڑے پے یار
تیرے بن میں بےوجہ
تیرے بن میں بےوجہ
میری انی سی تو گل منجا
او مکھانا انی سی تو گل منجا
او مکھانا انی سی تو گل منجا
او مکھانا انی سی تو گل منجا
انی سی تو گل منجا
او انی سی تو گل منجا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.