در کھل گئے ہیں جنت کے پھر سے
اڑنے لگے ہیں ارمان دل کے
در کھل گئے ہیں جنت کے پھر سے
اڑنے لگے ہیں ارمان دل کے
اڑتے پرندے کئی باشندے
غفلت میں پڑ گئے نا
عشق پھطوری
عشق پھطوری
باغوں باغیچوں میں تتلی کا اڑنا
گل گنچے کھشبو لٹاتے
کھلے آسمان میں کھلی چاندنی ہے
تارے بھی ہیں ٹمٹماتے
باغوں باغیچوں میں تتلی کا اڑنا
گل گنچے کھشبو لٹاتے
کھلے آسمان میں کھلی چاندنی ہے
تارے بھی ہیں ٹمٹماتے
راتوں کی یہ جگمگاہٹ
ہیں چاند کی مسکراہٹ
اڑتے پرندے کئی باشندے
غفلت میں پڑ گئے نا
عشق پھطوری
عشق پھطوری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.