Ishq Jab Ek Lyrics in Urdu عشق جب ایک


Ishq Jab Ek lyrics in Urdu


عشق جب ایک طرف ہو تو سزا دیتا ہیں
عشق جب ایک طرف ہو تو سزا دیتا ہیں
عشق جب دونوں طرف ہو تو مزا دیتا ہیں
عشق جب ایک طرف ہو تو سزا دیتا ہیں
عشق جب دونوں طرف ہو تو مزا دیتا ہیں
عشق جب ایک طرف ہو

آنکھ ملتی ہیں جہا پل میں تڑپ جاتا ہیں
دل تو دیوانا ہیں یہ ڈھک سے دھڑک جاتا ہیں
عشق کرتے ہیں سبھی فرق صرف اتنا ہیں
کوئی خاموش رہے کوئی بتا دیتا ہیں
کوئی خاموش رہے کوئی بتا دیتا ہیں
عشق جب دونوں طرف ہو تو مزا دیتا ہیشق جب ایک طرف ہو تو سزا دیتا ہیں
عشق جب دونوں طرف ہو تو مزا دیتا ہیں
عشق جب ایک طرف ہو

عشق کے روپ کئی عشق کے ہیں رنگ بڑے
تیر نظروں سے چلے آکے کلیجے میں گڈ
عشق ہیں کھیل یہاں یار بس نصیبوں کا
کوئی کرتا ہیں وفا کوئی دغا دیتا ہیں
کوئی کرتا ہیں وفا کوئی دغا دیتا ہیں
عشق جب دونوں طرف ہو تو مزا دیتا ہیں
عشق جب ایک طرف ہو تو سزا دیتا ہیں
عشق جب دونوں طرف ہو تو مزا دیتا ہیں
عشق جب ایک طرف ہو۔



Also check out Ishq Jab Ek lyrics in Hindi and English

Ishq Jab Ek Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW