ایشور اللہ تیرہ جہاں میں
نفرت کیوں ہیں، جنگ ہیں کیوں
تیرا دل تو، اتنا بڑا ہیں
انسان کا دل تنگ ہیں کیوں
ایشور اللہ، تیرہ جہاں میں
نفرت کیوں ہیں، جنگ ہیں کیوں
تیرا دل تو، اتنا بڑا ہیں
انسان کا دل تنگ ہیں کیوں
قدم قدم پر سرحد کیوں ہیں
ساری زمین جو تیری ہیں
سورج کے پھیرے کرتی ہیں
پھر کیوں اتنی اندھیری ہیں
اس دنیا کے دامن پر
انسان کے لہو کا رنگ ہیں کیوں
ایشور اللہ، تیرہ جہاں میں
نفرت کیوں ہیں، جنگ ہیں کیوں
تیرا دل تو، اتنا بڑا ہیں
انسان کا دل تنگ ہیں کیوں…
گونج رہی ہیں کتنی چیخیں
پیار کی باتیں کون سونے
ٹوٹ رہے ہیں کتنے سپنیہ
ان کے ٹکڑے کون چنے
دل کے دروازوں پر تالے
تالوں پر یہ زنگ ہیں کیوں
ایشور اللہ، تیرہ جہاں میں
نفرت کیوں ہیں، جنگ ہیں کیوں
تیرا دل تو، اتنا بڑا ہیں
انسان کا دل تنگ ہیں کیوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.