کاٹ لیکھی تھی یہ نصیبا میں
یہ بھی قسمت نے دن دکھانا تھا
ساری میحفل کے روبرو کل
تیرا سیہرا بھی ہم کو گانا تھا
اظہار بھی مشکل ہیں
چپ رہ بھی نہیں سکتے
مجبور ہیں اف اللہ
کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
اظہار بھی مشکل ہیں
اتنا احسان مجھپے کردینا
دل کی ہسرت نکال نے کے لییپھول سیہرے سے کچھ بچلے نا
میری تربت پے ڈالنے کے لیے
ہم تیری جدائی کا
دکھ سیہ بھی نہیں سکتے
مجبور ہیں اف اللہ
کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
اظہار بھی مشکل ہیں
ہم سے ملنے میں ہو جو رسوائی
یہ ہمیں کس طرح گوارا ہیں
حسرا کے روز بھی نا تمسے ملے
ابھی بھی فیصلہ ہمارا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.