جانے کاہے جیا مورا ڈولے رے
جانے کاہے جیا مورا ڈولے رے
کوئی کلیوں کا
کوئی کلیوں کا گھونگھٹ کھولیں
میرے سپنوں کی دنیا ڈولے
ڈولے رے جانے کاہے
جیا مورا ڈولے رے
جانے کاہے جیا مورا ڈولے رے
جانے کاہے جیا مورا ڈولے
ہوا دھانی چناریا اڑائے
مورا چنچل جیا لہرایے
ہوا دھانی چناریا اڑائے
مورا چنچل جیا لہرایے
پرویا بہیں ہولے ہولے
ڈالی ڈالی پے بیلا پھولے
پھولے رے جانے
کاہے جیا مورا ڈولے ریجانے کاہے جیا مورا ڈولے رے
جانے کاہے جیا مورا ڈولے
پھول چن چن یہ کس پر
چڑھاؤں سکھی
من مندر میں کس کو
بٹھاؤں سکھی
پھول چن چن یہ کس پر
چڑھاؤں سکھی
من مندر میں کس کو
بٹھاؤں سکھی
آ جا پیا مورا ڈولے جیا
آ جا پیا مورا ڈولے جیا
ڈولے رے جانے کاہے
جیا مورا ڈولے رے
جانے کاہے جیا مورا ڈولے رے
جانے کاہے جیا مورا ڈولے۔
If you enjoyed Jaane Kaahe Jiya Mora Dole Re lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.