جانے کیوں لوگ پیار کرتے ہیں
جانے کیوں وہ کسی پے مرتے ہیں
جانے کیوں لوگ پیار کرتے ہیں
جانے کیوں وہ کسی پے مرتے ہیں
جانے کیوں جانے کیوں
جانے کیوں جانے کیوں جانے کیوں
پیار میں سوچیے تو بس گھام ہیں
پیار میں جو ستم بھی ہو کم ہیں
پیار میں سر جکانا پڑتا ہیں
درد میں مسکرانا پڑتا ہیں
زہر کیوں زندگی میں بھرتے ہیں
جانے کیوں لوگ پیار کرتے ہیں
جانے کیوں جانے کیوں
جانے کیوں جانے کیوں جانے کیوں
پیار بن جینے میں رکھا کیا ہیں
پیار جسکو نہیں وہ تنہا ہیں
پیار بن جینے میں رکھا کیا ہیں
پیار جسکو نہیں وہ تنہا ہیپیار سو رنگ لے کے آتا ہیں
پیار ہی زندگی سجاتا ہیں
لوگ چپ چپ کے پیار کرتے ہیں
جانے کیوں صاف کہتے ڈرتے ہیں
جانے کیوں جانے کیوں
جانے کیوں جانے کیوں جانے کیوں
پیار بیکار کی مصیبت ہیں
پیار ہر طرح خوبصورت ہیں
اوہ پیار سے ہم دور ہی اچھے
ارے پیار کے سب روپ ہیں سچے
اوہ پیار کے گھات جو اترتے ہیں
ڈوبتے ہیں نا وہ ابھرتے ہیں
جانے کیوں جانے کیوں
پیار تو خیر سبھی کرتے ہیں
جانے کیوں آپ ہی مکرتے ہیں
جانے کیوں جانے کیوں
جانے کیوں جانے کیوں جانے کیوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.