Jaaun Main Kahaan Lyrics in Urdu جاؤں میں کہاں


Jaaun Main Kahaan lyrics in Urdu


ہے ہے ہے ہے ہے
ہے ہے ہے ہے ہے
ہے ہو ہا ہا ہا
ہے ہے ہے ہے ہے
ہو ہو
ہا ہا ہا ہا ہا

جاؤں میں کہاں
ہائے جاؤں میں کہاں
یہ زمین یہ جہاں چھوڑ کے
راہ میں مجھے
چل دیا کرواں چھوڑ کے
جاؤں میں کہاں
یہ زمین یہ جہاں چھوڑ کے
راہ میں مجھے
چل دیا کرواں چھوڑ کے
جاؤں میں کہاں

ہو ہو ہو ہو
ہو ہو ہو ہو
ہو ہو ہا ہا
ہا ہا ہا ہا

یہ بھیگی بھیگی راتیں
یہ گھمڑ گھمڑ برساتیں
ایسے میں دل سے کر لے
دو چار نظر کی باتیں
یہ بھیگی بھیگی راتیں
یہ گھمڑ گھمڑ برساتیں
ایسے میں دل سے کر لے
دو چار نظر کی باتیں
باہوں میں آکے سو جا
سو جا سو جا
جاؤں میں کہانیے زمین یہ جہاں چھوڑ کے
راہ میں مجھے
چل دیا کرواں چھوڑ کے
جاؤں میں کہاں

رات گزرتی جائے،
آس نظر نا آئے
رات گزرتی جائے،
آس نظر نا آئے
رو نا سکوں
اب روتے روتے
آنسو بھی شرمایے
ہو جاؤں میں کہاں
یہ زمین یہ جہاں چھوڑ کے
راہ میں مجھے
چل دیا کرواں چھوڑ کے
جاؤں میں کہاں

ہو ہو ہو ہو
ہا ہا ہا ہا
ہو ہو ہا ہا
ہو ہو ہو ہو

یہ بھیگی بھیگی راتیں،
یہ گھمڑ گھمڑ برساتیں
ایسے میں دل سے کر لے
دو چار نظر کی باتیں
یہ بھیگی بھیگی راتیں
یہ گھمڑ گھمڑ برساتیں
ایسے میں دل سے کر لے
دو چار نظر کی باتیں
باہوں میں آکے سو جا
سو جا سو جا۔



Also check out Jaaun Main Kahaan lyrics in Hindi and English

Jaaun Main Kahaan Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW