مالک نے ہاتھ کہے دو دو دیے
تو کام کرے پیٹ بھرے جب تک جیے
مالک نے ہاتھ کہے دو دو دیے
تو کام کرے پیٹ بھرے جب تک جیے
مالک نے ہاتھ کہے دو دو دیے
تو کام کرے پیٹ بھرے جب تک جیے
اٹھائیں جا او چھوکری یہ زندگی کی ٹوکری
اٹھائیں جا او چھوکری یہ زندگی کی ٹوکری
روزی حلال کی محنت کی نوکری
روزی حلال کی محنت کی نوکری
کھانا خراب ہیں جو ملے بیکام کے
مالک نے ہاتھ کہے دو دو دیے
تو کام کرے پیٹ بھرے جب تک جیے
مالک نے ہاتھ کہے دو دو دیے
تو کام کرے پیٹ بھرے جب تک جیے
رکھی سکھی کھائینگے پسینہ بہائینگیرکھی سکھی کھائینگے پسینہ بہائینگے
کہے کسی کی غلامی اٹھایینگے
کہے کسی کی غلامی اٹھایینگے
بندہ جو اپنی کمائی کی کھائے پیے
مالک نے ہاتھ کہے دو دو دیے
تو کام کرے پیٹ بھرے جب تک جیے
مالک نے ہاتھ کہے دو دو دیے
تو کام کرے پیٹ بھرے جب تک جیے
ضرورت ہیں کر کی نا ریشم کے تار کی
ضرورت ہیں کر کی نا ریشم کے تار کی
پہلی بھوکھ پیٹ کی دوجی ہیں پیار کی
پہلی بھوکھ پیٹ کی دوجی ہیں پیار کی
محنت کے بد چلے ہاتھو مے ہاتھ لیے
مالک نے ہاتھ کہے دو دو دیے
تو کام کرے پیٹ بھرے جب تک جیے
مالک نے ہاتھ کہے دو دو دیے
تو کام کرے پیٹ بھرے جب تک جیے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.