جیون کے سفر مے راہی، ملتے ہیں بچھڑ جانے کو
اور دے جاتے ہیں یادیں، تنہائی مے تڑپانے کو

یہ روپ کی دولتا والے، کب سنتے ہیں دل کے نالے

تقدیر نا بس مے ڈالے، انکے کسی دیوانے کو
جیون کے سفر مے راہی، ملتے ہیں بچھڑ جانے کو
اور دے جاتے ہیں یادیں، تنہائی مے تڑپانے کو
جو انکی نظر سے کھیلیں، دکھ پائے مصیبت جھیلے

پھرتے ہیں یہ سب البیلے، دل لیکے مکر جانے کو
جیون کے سفر مے راہی، ملتے ہیں بچھڑ جانے کو
اور دے جاتے ہیں یادیں، تنہائی مے تڑپانے کو
دل لیکے دغا دیتے ہیں، ایک روگ لگا دیتے ہیں

ہنس ہنس کے جلا دیتے ہیں، یہ حسن کے پروانے کو
جیون کے سفر مے راہی، ملتے ہیں بچھڑ جانے کو
اور دے جاتے ہیں یادیں، تنہائی مے تڑپانے کو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.