جھلمل ستاروں کے تلے
آ میرا دامن تھام لے
راگن بہارو کے تلے
آ میرا دامن تھام لے
میں تیرہ دل کی بات ہوں
ٹھہری ہوئی برسات ہوں
قدموں پے جسکے چاندنی
میں وہ سہانی رات ہنیے حسن کا پیغام لے
آ میرا دامن تھام لے
پیاسی نگاہوں کی قسم
خاموش آہو کی قسم
میں ہوں سراپا اتزار
ان خواب گاہوں کی قسم
دل کی نظر سے کام لے،
آ میرا دامن تھام لے۔
If you enjoyed Jhilmil Sitaron Ke Tale lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.