جگر کے داغ نئے
گل کھلایے جاتے ہیں
جگر کے داغ نئے
گل کھلایے جاتے ہیں
خوشی کے گیت بھی
رو رو کے گئے جاتے ہیں
خوشی کے گیت بھی
رو رو کے گئے جاتے ہیں
کیا تھا میںنے جو
روشن چراغ ارمان کا
کیا تھا میںنے جو
روشن چراغ ارمان کا
اسی کے شولے میرا
گھر جلایے جاتے ہیں
اسی کے شولے میراگھر جلایے جاتے ہیں
بنے تو کیسے بنے
کوئی ناکشے امید
بنے تو کیسے بنے
کوئی ناکشے امید
بنائے جاتے ہیں ہم
اور مٹایے جاتے ہیں
زمانہ مجھسے چھڑتا ہیں
دل کے دمن کو
زمانہ مجھسے چھڑتا ہیں
دل کے دمن کو
ہم انکو دل میں جگر میں
بسایے جاتے ہیں
جگر کے داغ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.