جینے کا اگر اندازہ آئے،
تو کتنی ہنسی ہیں زندگی
جینے کا اگر اندازہ آئے،
تو کتنی ہنسی ہیں زندگی
مرنے کے لیے جینا ہیں اگر
تو کچھ بھی نہیں ہیں زندگی
کچھ لوگ یہا پھولوں کی جاگھا
کانٹو کی تامنا کرتے ہیں
کچھ لوگ یہا پھولوں کی جاگھا
کانٹو کی تامنا کرتے ہیں
جیتے ہیں نا جینے دیتے ہیں
ہستی کی وہ رسوا کرتے ہیں
ہستی کی وہ رسوا کرتے ہیں
جینے کا اگر اندازہ آئے،تو کتنی ہنسی ہیں زندگی
مرنے کے لیے جینا ہیں اگر
تو کچھ بھی نہیں ہیں زندگی
شبنم کی چمک، سورج کی کرن
کلیوں کی ہنسی میں تھی ہی نہیں
شبنم کی چمک، سورج کی کرن
کلیوں کی ہنسی میں تھی ہی نہیں
یہ زندگی کتنی دلکش ہیں
اب سوچ کبھی یہ دیکھی نہیں
اب سوچ کبھی یہ دیکھی نہیں
جینے کا اگر اندازہ آئے،
تو کتنی ہنسی ہیں زندگی
مرنے کے لیے جینا ہیں اگر
تو کچھ بھی نہیں ہیں زندگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.