شادی ہیں موتی چور کے لاڈو
نا جانے کسنے بنائے
جو کھائے وہ بھی پچھتایے
جو نا کھائے وہ بھی پچھتایے
جس دن سے میں بنا ہو دولہا
پھنک رہا ہو گھر کا چلا
جس دن سے میں بنا ہو دولہا
پھنک رہا ہو گھر کا چلا
ملی غلامی گئی آزادی
لتھ گیا لوگوں کر کے سدھی
جس دن سے میں بنا ہو دولہا
پھنک رہا ہو گھر کا چلا
روز قلب میں اسکا ملنا
لیکر ہاتھ ہاتھ میں چلنا
روز سمندر میں وہ تیرنا
ملکے دبنا ملکے ابھرنا
گمنا پھرنا اور تہلنا
ہو گئی ہیں سب باتیں سپنا
جس دن سے میں بنا ہو دولہا
پھنک رہا ہو گھر کا چلا
ملی غلامی گئی آزادی
لتھ گیا لوگوں کر کے شادیجس دن سے میں بنا ہو دولہا
پھنک رہا ہو گھر کا چلا
سہاگ رات کا دیکھ نظارا
مار گیا میں قسمت کا مارا
جسکو سمجھا پہلے زنت
بن گئی ہیں وہ آج مشیبت
ہایے سدھی ہو گئی ہیں بربدی
لتھ گیا لوگوں کر کے شادی
جس دن سے میں بنا ہو دولہا
پھنک رہا ہو گھر کا چلا
جھاڈو پھیرو برتن دھوں
اور اپنی قسمت کو رو
آئے لوگوں پھشن سے ڈرنا
شادی گھگھاٹ والی سے کرنا
نا جانے کیا کیا ہیں پاپ
چھہ بچو کا بن گیا باپ
ایسے سلو اسے اٹھاؤ
کسی نہلاؤ کسی کھلو
بولو کہا میں جو
بولو کہا میں جو
ہایے شادی بربدی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.