کہا ہوں میں
کہا ہوں میں اب
کہا ہوں میں
کہا ہوں میں اب
آہیں در خوشی راستے
کچّی باتیں
سچے راستے
کہیں پے ان سب میں
کہا ہوں میں
میںنے بھی تو آنا تھا اسی طرف
میںنے بھی تو آنا تھا اسی طرف
میری بھی تو راہیں
ہیں یہیں کہیں
الجھنوں کے دو راہیں
راستوں کی یہ باہیں
آتے جاتے پوچھتی
میں کہا
کہا ہوں میں اب
کہا ہوں میں
کہا ہوں میں اب
آہیں در خوشی راستے
کچّی باتینسچے راستے
کہیں پے ان سب میں
کہا ہوں میں
اونی اونی بادل
میں گئی سیمٹ
جیسے میں ہوں
جاڑوں کی ہوا کوئی
سوچوں نا
کیا پیچھے ہیں
دیکھوں نا جو آگے ہیں
من یہ میرا
پوچھتا کہا ہوں
کہا ہوں میں
کہا ہوں میں اب
کہا ہوں میں
کہا ہوں میں اب
یادیں اب زمین
خواہشیں
پکّی چاہت
کچّی کوششیں
کہیں پے ان سب میں
کہا ہوں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.