کہاں لے چلے ہو
بتا دو مسافر
ستاروں سے آگے
یہ کیسا جہاں ہیں
کہاں لے چلے ہو
بتا دو مسافر
ستاروں سے آگے
یہ کیسا جہاں ہیں
خیالوں کی منزل یہ
خوابوں کی محفل
سمجھ میں نا آئے
یہ دنیا کہاں ہیں
کہاں رہ گئے
قافلیں بادلوں کے
کہاں رہ گئے
قافلیں بادلوں کے
زمیں چھپ گئی
ہیں تلے بادلوں کے
ہیں مجھ کو یقین کے
ہیں جنت یہیں ہیں
یہ عجب سی فضا ہیں
عجب یہ سما ہیں
کہاں لے چلے
ہو بتا دو مسافر
ستاروں سے آگے
یہ کیسا جہاں ہیں
نظر کی دوا کا
جواب آ رہا ہیں
نظر کی دوا کاجواب آ رہا ہیں
میری آرزو پے
شباب آ رہا ہیں
یہ خاموشیاں
بھی ہیں ایک داستاں
کوئی کہتا ہیں مجھسے
محبت جوان ہیں
کہاں لے چلے ہو
بتا دو مسافر
ستاروں سے آگے
یہ کیسا جہاں ہیں
محبت بھاری اس
جہاں کی ہیں راہیں
محبت بھاری اس
جہاں کی ہیں راہیں
جنہیں دیکھ کر کھو
گئی ہیں نگاہیں
یہ ہلکی ہوا
لایی کیسا نشہ
نا رہا ہوش اتنا
میرا دل کہاں ہیں
کہاں لے چلے ہو
بتا دو مسافر
ستاروں سے آگے
یہ کیسا جہاں ہیں
خیالوں کی منزل
یہ خوابوں کی محفل
سمجھ میں نا آئے
یہ دنیا کہاں ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.