ہمم ہمم
پم پرا رارا رم
ہو رہا ہے جو ہو رہا ہے کیوں
تم نا جانو نا ہم
پم پرا رارا رم
کیا پتا ہم میں ہے کہانی
یا ہے کہانی میں ہم؟
پم پرا رارا رم
کبھی کبھی جو یہ آدھی لگتی ہے
آدھی لکھ دے تو آدھی رہ جانے دے
جانے دے
زندگی ہے جیسے بارشوں کا پانی
آدھی بھر لے تو آدھی بہہ جانے دے
جانے دے
ہم سمندر کا ایک قطرا ہے
یا سمندر ہے ہم؟
پم پرا رارا رم
یہ ہتھیلی کی لکیروں میں
لکھی ساری ہے
یا زندگی ہمارے
ارادوں کی ماری ہے؟
ہے تیری میری سمجھداری
سمجھ پانے میں
یا اسکو نا سمجھنا ہی
سمجھداری ہے؟
بیٹھی کلیوں پے تتلی کے جیسی
کبھی رکنے دے کبھی اڑ جانے دے
جانے دے
زندگی ہے جیسے بارشوں کا پانی
آدھی بھر لے تو آدھی بہہ جانے دے
جانے دے
ہے ضررت سے تھوڑی زیادہ
یا ہے ضررت سے کم؟
پم پرا رارا رم
کیا پتا ہم میں ہے کہانی
یا ہے کہانی میں ہم؟
پم پرا رارا رم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.