تمکو
پہلی بار میںنے دیکھا
بار بار پھر سے دیکھا
دیکھ کے بھی دل نہیں بھرا
میں کی کراں؟
تم سے
کر کے میٹھی میٹھی باتیں
جاگ کے گزارں راتیں
باولا ہوا ہوں اس طرح
میں کی کراں؟
تیرے بن کہیں دل نیو لگدا
بنکے کملا تینو ہی تکدا
مجھ کو
باقی دنیا سے ساری
لگتی صرف تم ہو پیاری
ہو مجھے پسند اس طرح
میں کی کراں؟
رہ کے پاس تیرے
سو پچاس میرے
گھنٹے بیت جائیں
اب تو پانچ ہی منٹ میں
ایسا کیوں
بن گیا نکھٹو
ہو کے تجھ پے لٹو
رومیو ہوا تھا جیسے
لٹو جولیٹ پے
ایسا کیوں
میرے
ہوش گم ہوئے ہیں ایسے
شبدوں میں بتاؤں کیسے
سمجھو بھاوناؤں کو ذرا
میں کی کراں؟
تمکو
پہلی بار میںنے دیکھا
بار بار پھر سے دیکھا
دیکھ کے بھی دل نہیں بھرا
میں کی کراں؟
تیرے بن کہیں دل نیو لگدا
بنکے کملا تینو ہی تکدا
مجھ کو
باقی دنیا سے ساری
لگتی صرف تم ہو پیاری
ہو مجھے پسند اس طرح
میں کی کراں؟
If you enjoyed Main ki Karaan? lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.