ہم تینو شیطان بڑے ہیں
لیکن ہم ہیں رام بڑے ہیں
ہمنے تمکو بڑا ستایا
تمنے ہمکو گلی لگایا
میڈم تم جیتی ہم ہارے
کان پکڑتے ہیں ہم سارے
بھول ہماری معاف کرو
اب حس دو غصہ چھوڑو
چھوٹے چھوٹے دل نا توڑو
دیدی تم ہم سب کی جان ہو
بن ماں کے بچو کی ماں ہو
کہیں سے آئی رانی
کہی سے آیا راجہ
تو جھومو ناچو
گاؤ بجاؤ بینڈ باجا
کہاں سے آئی رانی
کہا سے آیا راجہ
نا کوئی کھڑکی
نا کوئی دروازہ
کہیں سے آئی رانی
کہی سے آیا راجہ
تو جھومو ناچو
گاؤ بجاؤ بینڈ باجا
تو محلوں کی رانی
میں گلیوں کا راجہ
آ کھیلیں راجہ
رانی کے کھیل آجا
وہ جادوگر ہیں کے
جادو جو چلائے
نظرے جھوم اٹھے
کے پھول مسکرایے
اسے دنیاوالے
پہڈ کہتے ہیں
اسے یہ دلوالے
پیار کہتے ہیں
نئے نئے ساتھی
نئی نائے رہیں
چلو ساتھ ملکر لوتھام لو یہ باہیں
کے باہیں تھام نے سے
یہ پھول کھلتے ہیں
یہ پھول کھیلنے سے
یہ دل ملتے ہیں
کہیں سے آئی رانی
کہی سے آیا راجہ
تو جھومو ناچو
گاؤ بجاؤ بینڈ باجا
کہیں سے چڑیاں نے
چرایا ایک دانہ
ارے او کالے کووے
نا شور مچنا
اوہ لک چپ جانا
مکائی کا دانہ
او رجے کی بیٹی
تو ابھی نا آنا
میں بولو آئی لو یو
تم بولو آئی لو یو
چلوجی گاتے ہنستے
واہا پے چلتے ہیں
یہ پیار والے جادو
جہاں چلتے ہیں
کہیں سے آئی رانی
کہی سے آیا راجہ
تو جھومو ناچو
گاؤ بجاؤ بینڈ باجا
کہاں سے آئی رانی
کہا سے آیا راجہ
نا کوئی کھڑکی
نا کوئی دروازہ
کہیں سے آئی رانی
کہی سے آیا راجہ
تو جھومو ناچو
گاؤ بجاؤ بینڈ باجا
تو محلوں کی رانی
میں گلیوں کا راجہ
آ کھیلیں راجہ رانی کے کھیل آجا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.