رجنیگندھا پھول تمہارے Rajnigandha Phool Tumhare Lyrics in Urdu
کئی بار یو ہی دیکھا ہیں
یہ جو من کی سیما ریکھا ہیں
من توڑنے لگتا ہیں
کئی بار یو ہی دیکھا ہیں
یہ جو من کی سیما ریکھا ہیں
من توڑنے لگتا ہیں
انجانی پیاس کے پیچھے
انجانی آس کے پیچھے
من دوڑنے لگتا ہیں
راہو میں راہو میں
جیون کی راہو میں
جو کھلے ہیں پھول پھول مسکراکے
کون سا پھول چراکے
رکھ لو من میں سجاکے
کئی بار یو ہی دیکھا ہیں
یہ جو من کی سیما ریکھا ہیمان توڑنے لگتا ہیں
انجانی پیاس کے پیچھے
انجانی آس کے پیچھے
من دوڑنے لگتا ہیں
جانوں نا جانوں نا
الجھن یہ جانوں نا
سلجھاؤ کیسے کچھ
سمجھ نا پاؤں
کسکو میت بناؤں
کسکی پریت بھلاؤں
کئی بار یو ہی دیکھا ہیں
یہ جو من کی سیما ریکھا ہیں
من توڑنے لگتا ہیں
انجانی پیاس کے پیچھے
انجانی آس کے پیچھے
من دوڑنے لگتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.