نا رے نا مجھسے دور نا جانا Na Re Na Mujhse Door Na Jaana Lyrics in Urdu
کیسے کٹینگی رتیں
او کیسے کٹینگی رتیں
ہم یہاں تم وہاں
ڈھک ڈھک دھڑکے چھتیاں
او ڈھک ڈھک دھڑکے چھتیاں
ہم یہاں تم وہاں
کیا لطف میں زندگی ہیں دیوار درمیاں
کیا لطف میں زندگی ہیں دیوار درمیاں
گورا گورا مکھڑا کھڑکی سے جھنکے
گورا گورا مکھڑا کھڑکی سے جھنکے
چھپ جائے ہلکی سی جھلکی دکھا کے
جھلکی دکھا کے
کیسے بنیگی بتیاں
کیسے بنیگی بتیانہم یہاں تم وہاں
کیا لطف میں زندگی ہیں دیوار درمیاں
کیا لطف میں زندگی ہیں دیوار درمیاں
ایک ایک پل جیسے ایک جگ جائے
کوئی کبھی اسکا سندیشو نا لائے
کوئی کبھی اسکا سندیشو نا لائے
اندیشو نا لائے
کیسے بتاؤں بتیاں
کیسے بتاؤں بتیاں
ہم یہاں تم وہاں
کیا لطف میں زندگی ہیں دیوار درمیاں
کیا لطف میں زندگی ہیں دیوار درمیاں
کیا لطف میں زندگی ہیں دیوار درمیاں
کیا لطف میں زندگی ہیں دیوار درمیاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.