کل رات اسنے کل رات اسنے سپنے میں مجھکو چھیڑا، کل رات اسنے
کبھی اس کروت، کبھی اس کروت
دیوانا رہا کبھی تن سے لپٹ کبھی من سے لپٹ ہاں
ہاں کل رات اسنے سپنے میں مجھکو چھیڑا، کل رات اسنے
بڑا دیوانا ہیں وہ توہ پریم کے راگ سنایے
بڑا دیوانا ہیں وہ توہ پریم کے راگ سنایے
موری گوری چنار، موہے لگتا ہیں در کہیں میلی نا ہو جائے
موہے پاس بلایے، میں نا جاؤ خود آئے
اسے لاج نا آئے موہے انگ لگائے، پھر سارے دیپ بجھایے
درکے بولی او ہمجولی کل کا وعدہ بالکل پکا
وہ مسکراتا رہا، کبھی ایسے پلٹ، کبھی ویسے پلٹدیوانا رہا کبھی تن سے لپٹ کبھی من سے لپٹ ہاں
ہاں کل رات اسنے سپنے میں مجھکو چھیڑا، کل رات اسنے
بڑا نٹکھٹ ہیں وہ بن گیا رے کرشن کنہائی
بڑا نٹکھٹ ہیں وہ بن گیا رے کرشن کنہائی
میں جمنا میں نہانے گئی اور اسنے چال چلائی
میری ساری چرائی، میری انگیا چرائی
میں بیاں پڑی، میںنے بنتی کری، نہیں مانا رے رام دہائی
بولا رادھا سنگم ہوگا، میں کیا کہتی وعدہ جو تھا
میں شرماتی رہی، کبھی ایسے سیمٹ، کبھی ویسے سیمٹ
دیوانا رہا کبھی تن سے لپٹ کبھی من سے لپٹ ہاں
ہاں کل رات اسنے سپنے میں مجھکو چھیڑا، کل رات اسنے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.