ہواؤں میں بہینگے
گھٹاؤ میں رہیںگے
تو برکھا میری
میں تیرا بادل پیا
جو تیرہ نا ہوے توہ
کسی کے نا رہیںگے
دیوانی تو میری
میں تیرا پاگل پیا
ہزاروں میں کسی کو تقدیر ایسی
ملی ہیں ایک رانجھا اور ہیر جیسی
نا جانے یہ زمانہ
کیوں چاہیں رے مٹانا
کلنک نہیں عشق ہیں کاجل پیا
کلنک نہیں عشق ہیں کاجل پیا
پیا، پیا، پیا رے۔۔۔
پیا رے، پیا رے۔۔۔
پیا رے، پیا رے، پیا رے، پیا رے۔۔۔
دنیا کی نظروں میں یہ روگ ہیں
ہو جنکو وہ جانے یہ جوگ ہیں
ایک طرفہ شائد ہو دل کا بھارم
دو طرفہ ہیں توہ یہ سنجوگ ہیں
لایی رے ہمیں زندگنی کی کہانکیسے موڈ پے
ہوے رے خود سے پرایے
ہم کسی سے نینا جوڑ کے
ہزاروں میں کسی کو تقدیر ایسی
ملی ہیں ایک رانجھا اور ہیر جیسی
نا جانے یہ زمانہ
کیوں چاہیں رے مٹانا
کلنک نہیں عشق ہیں کاجل پیا
کلنک نہیں عشق ہیں کاجل پیا
میں تیرا، میں تیرا، میں تیرا، میں تیرا
میں تیرا، میں تیرا، میں تیرا، میں تیرا
میں گہرا تامس تو سنہرا سویرا
میں تیرا او، میں تیرا
مسافر میں بھٹکا تو میرا بسیرا
میں تیرا او۔۔ میں تیرا
تو جگنو چمکتا
میں جنگل گھنیرا
میں تیرا آ۔۔۔
او پیا میں تیرا، میں تیرا، میں تیرا
ہو۔۔۔ میں تیرا
ہو۔۔۔ میں تیرا، میں تیرا، میں تیرا
او۔۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.