بڑے نٹکھٹ ہیں مور کنگنا
بڑے نٹکھٹ ہیں مور کنگنا
رات میں کھنکے توہ سکھیا سمجھے
رات میں کھنکے توہ سکھیا سمجھے
آئے پیا مور انگنا
بڑے نٹکھٹ ہیں مور کنگنا
بڑے نٹکھٹ ہیں مور کنگنا
پل پل یاد پیا کو کرنا بھول
گئی میں سجنا سورنا
پل پل یاد پیا کو کرنا بھول
گئی میں سجنا سورنا
پریت کے رنگ میں رنگ گئی جب سے
پریت کے رنگ میں رنگ میں رنگ میں
پریت کے رنگ میں رنگ گئی
جب سے بھایے موہے کوئی رنگ نا
بڑے نٹکھٹ ہیں مور کنگنابڑے نٹکھٹ ہیں مور کنگنا
موہے خبر کیا اس دنیا کی
میں جوگن ہوں اپنے پیا کی
موہے خبر کیا اس دنیا کی
میں جوگن ہوں اپنے پیا کی
مگن رہوں میں پریم لگن
میں مگن رہوں میں آ آ آ
مگن رہوں میں پریم لگن
میں کوئی کرے مجھے تنگ نا
بڑے نٹکھٹ ہیں مور کنگنا
بڑے نٹکھٹ ہیں مور کنگنا
رات میں کھنکے توہ سکھیا سمجھے
رات میں کھنکے توہ سکھیا سمجھے
آئے پیا مور انگنا
بڑے نٹکھٹ ہیں مور کنگنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.