کر لیجئے چل کر
میری جنت کے نظرے
جنت یہ بنائی ہیں
محبت کے ستارے
پھولو سے لیا
رنگ ستاروں سے اجالا
ہر چیز کو نور کے
ایک سچے میں ہیں ڈالا
اس خواب کی بستی کا
فلک ہیں نا جمی ہیں
اس حسن کی دنیا کی
ہر ایک چیز ہسی ہیں
روشن ہیں فضا اور
نہیں چاند ستارے
جنت یہ بنائی ہیں
محبت کے سہرے
گتی ہیں خوشی نغمے
تو ہستا ہیں واہا گھام
کلیوں کی ہسی دیکھ کیروٹی نہیں سبنم
فطرت کی ربا پر
کہی مستی کا ماسنا
چھیڑا ہیں خاموشی نے بھی
کرکیف ترنا
کچھ سوئے تو کچھ جاگے ہوئے
مست نظرے
جنت یہ بنائی ہیں
محبت کے سہرے
اتائیلیا کرتی ہوئی
چلتی ہیں ہوائے
نغمو کی ہیں برسات تو
زلفوں کی گھٹایے
رنگین ہوئی اور بھی
جنت کی کہانی
وہ دیکھیے وہ دیکھیے
جھولے پے روحی کی جوانی
بیتاب کئے دیتے معصوم اشارے
معصوم اشارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.