کیا نام ہیں تمہارا
تم کدھر سے آیا
بولو نا بولو بولو
کون ہوں میں کیا نام ہیں
میرا میں کہا سے آئی ہوں
میں پریوں کی شہزاڑی
میں آسمان سے آئی ہوں
کون ہوں میں کیا نام ہیں
میرا میں کہا سے آئی ہوں
میں پریوں کی شہزاڑی
میں آسمان سے آئی ہوں
نا جاپنی گڑیا ہوں نا
میں بگال کا جادو ہوں
نا جاپنی گڑیا ہوں نا
میں بگال کا جادو ہوں
دھند رہے ہو تب جسکو میں
وہیں تمہاری خوشبو ہوں
اڑکر سیدھی میں جنت
کے گلستا سے آئی ہوں
میں پریوں کی شہزاڑی
میں آسمان سے آئی ہوں
کھان چاچا اور چوبے داداپس میں کیوں لڑتے ہو
کھان چاچا اور چوبے دادا
آپس میں کیوں لڑتے ہو
میںنے انکو دیکھا ہیں تم
جنکی کتابیں پڑھتے ہو
رام رہیم وہیں رہتے ہیں
میں جہاں سے آئی ہوں
میں پریوں کی شہزاڑی
میں آسمان سے آئی ہوں
ایک دن میںنے دیکھا توسے
سورگ کے پہرے داروں کو
ایک دن میںنے دیکھا توسے
سورگ کے پہرے داروں کو
توطا مینا والی کہائی
ہوگی یار ہزاروں کو
میں اس توطا مینوالی
داستان سے آئی ہوں
میں پریوں کی شہزاڑی
میں آسمان سے آئی ہوں
کون ہوں میں کیا نام ہیں
میرا میں کہا سے آئی ہوں
میں پریوں کی شہزاڑی
میں آسمان سے آئی ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.