کہنی ہیں تمسے دو باتیں
کہونگا مگر کانو مے
وہ تم کہنا نہیں کسی سے
اپنے یا بیگانو مے
کہنی ہیں تمسے دو باتیں
کہونگا مگر کانو مے
وہ تم کہنا نہیں کسی سے
اپنے یا بیگانو مے
کانو مے تو چور ہیں کہتے
سورت پے بھون بھلے اندر سے
کچھ اور ہیں کیا،
کہنی ہیں، کہتے رہو
بات ہوائے نور کی ہیں ابھی
تجھے معلوم نہیں
تیری ترہا سے ہر کوئی ہیں
جانے من معصوم نہیں
کون سی بات پہلے کاہو
جینے کی یا ہنسی خواب کی
ہیں بات سیدھی سی ہمسے کرو
یہ پہلی ہا کیا آپکی
پاس آؤ تو پھر ہم بتایے
ڈھاکانو کی دو باتیں سنایے
کہنی ہیں تمسے دو باتیں
کہونگا مگر کانو مے
وہ تم کہنا نہیں کسی سے
اپنے یا بیگانو مے
کانو مے تو چور ہیں کہتے
سورت پے بھون بھلے اندر سے
کچھ اور ہیں کیا تو میری ہیں
کہنی ہیں، کہتے رہو
دل کی بات ہیں کہنا مشکل
خواب کی ہی بات بتایے
اتنا پیارا قہوابوں اور سپنا
بھولے سے بھی بھول نا پایے
ایک پری دیکھی میںنے اترتے
تارو کی رہ سے دھیرے دھیرے
آنکھوں مے تھی چمک نیلم کی
دھ انگوٹھی مے بھی اسکے ہیرے
ہاتھ سے اسنے اپنے اتری
ہبہو سکل سورت تمہاری
اسنے پہنا یہ پھر تم کہوگے
ہو گئے ہوگے پل بھر مے جوگی
اسنے چاہا ہوگا جب بھی جانا
رہ بانکے وہی روکی ہوگی
ارے تنے یہ سب کیسے جانا
ہاتھ اپنا ذرا دکھانا نا نا نا
اب کہوگے یہی ہیں انگوٹھی
بات دل پر مگر ہیں یہ جتی
تم تو جھوٹھے ہو ایک نمبری
نا تھا سپنا نا کوئی پری
تم چلے دھ ہمی کو بنانی
دیکھ کے مست موسم سہانے
کہنی ہیں تمسے دو باتیں
کہونگا مگر کانو مے
وہ تم کہنا نہیں کسی سے
اپنے یا بیگانو مے
کانو مے تو چور ہیں کہتے
سورت پے کھونے والے اندر سے
کچھ اور ہیں کیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.