خاموش رات
سہمی ہوا
تنہا تنہا دل اپنا
تنہا تنہا دل اپنا
اور دور کہیں، روشن ہوا ایک چہرا
ایک چہرا، ایک چہرا
یہ سچ ہیں یا سپنا
یہ سچ ہیں یا سپنا
یہ سچ ہیں یا سپنا
خاموش رات
سہمی ہوا
تنہا تنہا دل اپنا
تنہا تنہا دل اپنا
اور دور کہیں، روشن ہوا ایک چہرا
ایک چہرا، ایک چہرا
یہ سچ ہیں یا سپنا
یہ سچ ہیں یا سپنا
جھکی جھکی پلکیں جب اٹھی
نینوں میں دیے مدھم مدھم
ادھ کھلے ہوتوں سے ہنسی
جھانک رہی مدھم مدھم
کیسے کہاں پھر ہو گئے
اسکی چاری مدھم مدھم
پل پل اٹھتی حسرتیں
ہونے لگی مدھم مدھم
اور دور کہیں، روشن ہوا ایک چہرا
ایک چہرا، ایک چہرا
سورج تھا پے نور سا
اسکی تانک مدھم مدھمچاند بھی سا بجھا بجھا
تارے بھی دھ مدھم مدھم
جگنو دلاسا دینے لگے
ننی سی جان مدھم مدھم
شمع بھی تھک ہار کے
ہونے لگی مدھم مدھم
اور دور کہیں، روشن ہوا ایک چہرا
ایک چہرا، ایک چہرا…
جینے کا تھا ہم میں دم
پر نہیں تھا کوئی ہمدم
خوشیوں کی تھی جستجو
مل رہے دھ بس گھام ہی گھام
شرو میں اس دنیا کے بھی
خاموشی تھی اور ایک دھ ہم
رہیں سبھی تھی سونی سونی
اٹھ رہے دھ قدم تم تم
اور دور کہیں، روشن ہوا ایک چہرا
ایک چہرا، ایک چہرا
یہ سچ ہیں یا سپنا
یہ سچ ہیں یا سپنا
خاموش رات
سہمی ہوا
تنہا تنہا دل اپنا
تنہا تنہا دل اپنا
اور دور کہیں، روشن ہوا ایک چہرا
ایک چہرا، ایک چہرا
یہ سچ ہیں یا سپنا
یہ سچ ہیں یا سپنا…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.