کھلتے ہیں گل یہا
کھل کے بکھرنے کو
کھلتے ہیں گل یہا
کھل کے بکھرنے کو
ملتے ہیں دل یہا
مل کے بچھڑنے کو
کھلتے ہیں گل یہا
کل رہے نا رہے
موسم یہ پیار کا
کل رکے نا رکے
ڈولا بہار کا
کل رہے نا رہے
موسم یہ پیار کا
کل رکے نا رکے
ڈولا بہار کا
کل رہے نا رہے
موسم یہ پیار کا
کل رکے نا رکے
ڈولا بہار کا
کل رہے نا رہے
موسم یہ پیار کا
کل رکے نا رکے
ڈولا بہار کا
چار پل ملے جو آج
پیار میں گزار دے
کھلتے ہیں گل یہا
جھیلوں کے ہونٹھوں پرمیگھوں کا راگ ہیں
پھولوں کے سینے میں
ٹھنڈی ٹھنڈی آگ ہیں
جھیلوں کے ہونٹھوں پر
میگھوں کا راگ ہیں
پھولوں کے سینے میں
ٹھنڈی ٹھنڈی آگ ہیں
دل کے آئینے میں
تو یہ سما اتار دے
کھلتے ہیں گل یہاں
پیاسا ہیں دل صنم
پیاسی یہ رات ہیں
ہونٹھوں مے دبی
دبی کوئی میٹھی بات ہیں
پیاسا ہیں دل صنم
پیاسی یہ رات ہیں
ہونٹھوں مے دبی
دبی کوئی میٹھی بات ہیں
ان لمحوں پے آج تو
ہر خوشی نثار دے
کھلتے ہیں گل یہا
کھل کے بکھرنے کو
کھلتے ہیں گل یہا
کھل کے بکھرنے کو
ملتے ہیں دل یہا
مل کے بچھڑنے کو
کھلتے ہیں گل یہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.