میلی میلی سی صبح دھلنے لگی ہیں
میلی میلی سی صبح دھلنے لگی ہیں
گرہ لگی تھی سانس میں، کھلنے لگی ہیں
کھلنے لگی ہیں۔۔۔
برف کی ڈالی تھی کوئی گھلنے لگی ہیں
گرہ لگی تھی سانس میں، کھلنے لگی ہیں
کھلنے لگی ہیں۔۔۔
کھلنے دو۔۔ کھلنے دو۔۔
آسمان کھلنے دو
کھلنے دو۔۔ کھلنے دو۔۔
آسمان کھلنے دو
اجالا ہو تو جائیگا کہیں نا کہیں سے
اندھیرا بھی چھتیگا ہی کبھی تو زمین سے
پلکیں توہ نہیں ہیں نظر اٹھنے لگی ہیں
گرہ لگی تھی سانس میں، کھلنے لگی ہیں
کھلنے لگی ہیں۔۔۔
کھلنے دو۔۔ کھلنے دو۔۔
آسمان کھلنے دو
کھلنے دو۔۔ کھلنے دو۔۔
آسمان کھلنے دو
کھلنے دو۔۔۔
If you enjoyed Khulne Do lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.