کسی بات پر میں کسی سے خفا ہو
میں جندا ہو پر زندگی سے خفا ہو
کسی بات پر میں کسی سے خفا ہو
میں جندا ہو پر زندگی سے خفا ہو
ہو خفا ہو، خفا ہو، خفا ہو
کسی بات پر میں کسی سے خفا ہو
مجھے دوستو سے شکایت ہیں شائد
مجھے دوستو سے شکایت ہیں شائد
مجھے دشمنوں سے محبت ہیں شائد
میں اس دوستی دشمنی سے خفا ہو
میں اس دوستی دشمنی سے خفا ہو
خفا ہو، خفا ہو، خفا ہو
کسی بات پر میں کسی سے خفا ہو
میں جندا ہو پر زندگی سے خفا ہو
نا جانے کہا کب کسی دیکھتا ہو
نا جانے کہا کب کسی دیکھتا ہمگر میں جہا جب جیسے دیکھتا ہو
سمجھتا ہیں وہ میں اسی سے خفا ہو
سمجھتا ہیں وہ میں اسی سے خفا ہو
خفا ہو، خفا ہو، خفا ہو
کسی بات پر میں کسی سے خفا ہو
میں جندا ہو پر زندگی سے خفا ہو
نا جاگا ہوا ہو نا سویا ہوا ہو
نا جاگا ہوا ہو نا سویا ہوا ہو
میں دل کے اندھیروں مے کھویا ہو
کسی چاند کی چندنی سے خفا ہو
کسی چاند کی چندنی سے خفا ہو
خفا ہو، خفا ہو، خفا ہو
کسی بات پر میں کسی سے خفا ہو
میں جندا ہو پر زندگی سے خفا ہو
ہے خفا ہو، خفا ہو، خفا ہو
کسی بات پر میں کسی سے خفا ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.